نا لٹکنے والا خصیہ

Undescended testicle [ Urdu ]

PDF download is not available for Arabic and Urdu languages at this time. Please use the browser print function instead

خصیہ ,نالٹکنے والا خصیہ

نا لٹکنے والا خصیہ کیا ھے

خصیے آپکے بچے کے جسم میں یوٹروں میں بنتے ھیں. یہ جسم سے نالی کہ ذریعہ چڈھا میں چلے جاتے ھیں. بچہ کہ پیدا ھونے سے پہلے وہ خصیہ دان میں اتر جاتے ھیں. خصیہ دان جلد کی تھیلی کا وہ حصہ ھے جو عضو تناسل کی پچھلی طرف ھوتا ھے

نا لٹکنے والے خصیہے پیٹ کہ اندر ھی رھتے ھیں. خصیہے پیدائش سے پہلے خصیہ دان میں نہی اترتے. اس کو کرپٹورکیڈذم کہتے ھیں

نر بچوں میں جو وقت سے پہلے پیدا ھوتے ھیں یہ مرض عام ھے . پیدائش کہ وقت ھر نر بچہ کو چیک کیا جاتا ھے کہ اسکے خصیے لٹک رھے ھوں

اکژ ھوتا ھے کہ خصیے پیدائش کہ کچھ مہینوں کہ بعد خود ہی لٹک جاتے ھیں. اگر ایسے نہ ھو تو بچہ کو جراحی کی ضرورت ھوتی ھے

اگر نا لٹکنے والےخصیہ کا علاج نا کیا جائے تو جب لڑکا جوان ھو گا تو اس وقت افزائش نسل میں مشکل ھو گی

خصیہ کی دوسری مشکلات میں یہ شامل ھیں

  • خصیہ جو کبھی خصیہ دان میں اور کبھی چڈھا میں چلا جاتا ھے
  • خصیہ جو چڈھا میں چلا جاتا ھے

جب آپ بجے کا لنگوٹ تبدیل کریں یا نہلا رھے ھوں اس وقت بچے کہ خصیے کو محسوس کریں. اگر خصیہ خود ھی 3 یا 4 مہینوں میں لٹک نہی جاتا تو پھر جراحی کی ضرورت ھو گی

خطرے کہ جزو

اوپر چڑھے ھوئے خصیے معمول کے مطابق اترنے والے خصیوں کا راستہ اور پیٹ اور خصیوں کے تھیلیوں کے درمیان غیر نازلہ خصیوں کا ممکنہ راستہ اور جگہیں
خصیے عام طور پر پیدا ھونے سے پہلے ھی پیٹ کے اندر بنتے ھیں اور پھر سفر کرکے نیچے فوطے میں پہنچ جاتے ھیں۔ شاذو نادر خصیے راستے ھی مِن پھنس جاتے ھیں اور تھیلی میں نہیں پہنچ پاتے

نا لٹکنے والےخصیے کا مسئلہ جنینی کی افزائش میں مشکلات کی وجہ سے ھوتا ھے. خطرے کہ جزو جو جنینی کی افزائش میں مشکلات میں اضافہ کرتے ھیں ان میں یہ شامل ھیں:

  • پیش از وقت پیدائش
  • خصیہ نا لٹکنے کی خاندانی تاریخ
  • پیدائش کہ وقت وزن کی کمی

پیچیدگیاں

خصیوں کو خصیہ دان میں نطفہ بنانے کے لیئے جسم کہ ٹھنڈے درجہ حرارت کی ضررت ھوتی ھیں . نا لٹکے ھوئے خصیہ کا درجہ حرارت ضرورت سے زیادہ ھوتا ھے جس کی وجہ سے صحت مند نطفہ نہی بنتا. اس سے افزائش نسل میں مشکلات کا خطرہ بڑھ جاتا ھے

ڈاکٹر آپکے بچے کے نا لٹکنے والا خصیہ کہ علاج میں کیسے مدد کر سکتا ھے

اگر خصیہ خصیہ دان میں نہی اترا تو آپکہ بچے کا ڈاکٹر ھاتھ سے خصیہ کو خصیہ دان میں اتارنے کی کوشش کرے گا. اگر یہ عمل کامیاب نا ھو تو وہ آپکو ماہر ڈاکٹر کی طرف بھیجے گا

اگر خصیہ خود ھی 3 یا 4 مہینوں میں لٹک نہی جاتا تو پھر اپریشن کی ضرورت ھو گی. جب آپکا بچہ 1 سے 2 سال کا ھو گا اس وقت جراحی کا وقت دیا جائے گا

آپکو طبی امداد کب لینی چاہیے

اگر آپکا خیال ھو کہ نا لٹکنے والا خصیہ کی تشخیص نہیں ھوئ تو فوری طور پے ڈاکٹر سے ملیں. اگر آپکو خصیہ دان کہ آس پاس کی جگہ پے تشویش ھو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں

کلیدی نکات

  • خصیے خصیہ دان میں نہیں اترے
  • اکژ کچھ مہینوں کہ بعد خود ہی حالت ٹھیک ھو جاتی ھے
  • اگر خصیہ خود ھی لٹک نہیں جاتا تو پھر جراحی کی ضرورت ھو گی
  • اگر علاج نا کیا جائے تو اس سے افزائش نسل میں مشکلات کا خطرہ بڑھ جاتا ھے
Last updated: marzo 05 2010