جسمانی وزن کو کسطرح صحت مند رکھا جا سکتا ہے؟

Finding a weight that is right for you [ Urdu ]

PDF download is not available for Arabic and Urdu languages at this time. Please use the browser print function instead

صحت بخش غذا اور ورزش ھی جسم کا وزن متین کرنے میں کلیدی کردار ادا کرتے ھیں۔ جسمانی وزن کو صحت مند رکھنے کے لئے معلومات حاصل کیجئے

بچوں اور نوجوانوں کے لئے صحت مند زندگی گزارنے کے لئے اھم نقات

اپنے مقاصد کو یہاں بیان کیجئے

 

 

 

اچھی غذا کھائیں اور چست رھیں۔ صحت مند طرز زندگی کے لئے اپنے متعلق اچھی سوچ رکھنا ضروری ھے۔ کھانے کے متعلق کیناڈا کی غذائی گائڈ پر عمل کیجیئے۔ اکر آپکے پاس اسکی کاپیی نہیں ھے تو ا پنے غذائی مایر سے حاصل کریں

آپ اس ویب سائٹ پر بھی یہ حاصل کر سکتے ھیں http://www.hc-sc.gc.ca/fn-an/food-guide-aliment/index_e.html ۔[ یہ لنک صرف انگریزی زبان میں دستیاب ھے]

یہاں چار نقتے بیان کئے جاتے ھیں جو آپ کا صحت مند وزن برقرار رکھنے میں آپکی مدد کر سکتے ھیں:

  • ھمیشہ چست اور مستعد رھیے
  • کھانے کے صحت مندانہ طریقے اپنایئے
  • آپنے کھانے کے کئے صحت بخش غذا کو چنئے
  • اپنے متعلق اچھا محسوس کیجئے

جو غذا آپ کھاتے ھیں اسکے اوپر چیک مارک لگائیے

چست اور مستعد رھیے

  • ھر موسم میں چست رھنے کی کوشش کیجئے
  • جم کی کلاس مین حصہ لیجئے
  • اپنی جسمانی ورزش کو بڑھا کر۳۰ منٹ روزانہ سے شروع کیجئے
  • اپنے طبعیی معالج یا ڈاکٹر سے مشورے کے بعد۲۰ سے ۳۰ منٹ تک سخت ورزش اور ۹۰ منٹ تک مستعد جسمانی عمل ھفتے میں ۴ سے ۵ دفعہ کرتے رہیں
  • قسم کی ورزش کرہیں تاکہ بور ھونے سے بچے رھیں
  • ایسی ورزش کریں جو کہ آپ اپنے ارد گرد کے ماحول یا گھر میں بھی کر سکیں۔ آپنے ٹی وی دیکھنے کے وقت کو ۹۰ منٹ یا اس سے بھی کم کر دیں۔ اسے کم کرکے تیس منٹ روزانہ پر لے جائیں

آپکے ذھن میں چست رھنے کے متعلق جو خیالات ھیں انکو نیچے لکھیے

 

 

کھانے کے صحت طریقے اپنائیے

  • دن میں تین مرتبہ کھانا کھائیے۔ کوئی کھانا مس نہ کیجئے خاض طور پر ناشتہ ضرور لیں
  • اگر کھانے کے وقفے کے دوران بھوک ستائے تو صحت بخش سنیک لیں جیسے کہ
  • یوگرٹ، پھل، سبزیاں، گندم کے کریکرز پنیر کے ساتھ، ایک سے تین تک صحت بخش سنیک لینا اچھی بات ھے
  • کھانا کھاتے وقت اپنی توجہ دوسری طرف نہ رکھیں۔ ٹی وی، کھلونے، اور گھر کے کام سے پرہیز کریں۔
  • اچھی طرح سے کھانا۔ کیناڈا فوڈ گایئڈ کے مطابق” میں اپنےکھانے کی مقدار کے بارے میں پڑھیں۔ اگر آپ اپنے کھانے کی مقدار کے بارے میں صحیع نہیں جانتے تو
  • اپنے غذائی ماھر سے مشورہ کریں۔
  • باھر کھانے کی نسبت گھر میں کھانے کو ترجیع دیں

صحت بخش کھانے کے متعلق اپنے خیلات کا اظہار یہاں کیجئے

 

 

ھمیشہ صحت بخش غذا تیارکیجئے

مشروبات

  • پانی بہترین مشروب ھے،اس کے علاوہ آپ شکرسے مپرا مشروب پی سکتے ھیںدودھ کی جتنی مفدار
  • کی شفارش کی گئی ھے اتنا ھی پئیں۔ 2% یا سکمڈ دودھ استعمال کیجئے

سبزیاں اور پھل

  • جوس یا خشک اور ڈبے کے پھل کی بجائے تازہ پھل اور سبزیاں کھائیں
  • جوس ایک گلاس روزانہ سے زیادہ نہ پیجیئے
  • ایسے ڈبے والے پھل کھائیں جو شیرے کی بجائے جوس میں ھوں
  • سبزیوں کا ذائقہ درست بنانے کے لئے لیموں کا رس اور مسالے استعمال کریں

اناج سے بنی اشیا

  • پوری اناج سے بنی ھوئی روٹی استعمال کیجئے
  • اناجی سیریل کا استعمال بہتر ھے، میٹھے سیریل یا گرینولہ کا استعمال نہ کریں

دودھ اور اس کا بد ل

  • ٌ دو فی صد دودھ کا استعمال کیجئے
  • ایسا پنیر لیں جس میں 20 % دودھ کی چربی ھو۔ پیکٹ کے اوپر 20 % ایم ایف لکھا ھو گاٹیبل کریم، وپ
  • آئس کریم کی بجائے شربت، تھنڈا دودھ، جیلاٹو، فروزن دھی کا استعمال کیجئے یڈ کریم، ساور کریم کا
  • استعمال کم کر دیں ۔ کم چربی والی اشیاء استعمال کریں

گوشت اور اسکا بد ل

  • کولہا اور گول بوٹی والا گوشت پتلا گوشت کھائیںگوشت پرجتنی چربی نظر آئے اسے اتار دیں،
  • مرغی اور ٹرکی کی کھال اتار کر کھا ئیں
  • ٹیونا اور دوسری کین والی مچھلی تیل کی بجائے پانی والی استعمال کیجئے
  • گرییوی اور چٹنیوں کا استعمال کم کر دیں
  • دالیں، سویا بین، اور ٹوفو بہترین پروٹین کا ذریعہ ھیں

ضیافت

صحت مند طرز زندگی میں ضیافت کا بڑا حصہ ھے۔ کبھی کبھی متوازن غذاکھانے

  • کے لئے اپنی ھی ضیافت کرنا ضروری ھے
  • صحت بخش ضیافت کاانتخاب ضروری ھے
  • خاص خاص مواقع ، چھٹی کا دن، پاڑٹی پر استسناء حاصل ھے

صحت بخش کھانے کے متعلق اپنے خیلات کا اظہار یہاں کیجئے

 

 

اپنے متعلق اچھا سوچئے

  • یاد رکھئے کہ صحت مند جسم مختلف شکل اور سائز کے ھو سکتے ہیں
  • مثبت تبدیلیاں کر کے اپنے طرز زندگی کو بدلئے
  • ہر وقت وزن نہ کرتے رھیں، ھمیشہ ایک سکیل یا پیمانا استعمال کریں
  • اپنی کوششوں پر اپنے آپ کو انعام دیجئے کیوں کہ آپ اس کے حقدار ھیں

یہاں اپنے خیالات کا اظہارکجئے کہ آپ کتنا اچھا محسوس کر رھے ہیں

 

 

آپ کے غذائی ماھر کی سفارشات

 

تنبیہ

 

 

اگر آپ کے کچھ سوالات ھیں تو اپنے غذائی ماھر کو کال کیجئے

نام

 

نمبر

 

Last updated: November 06 2009