اے۔ایس۔اے اسیتاملاسلک ایسڈ

ASA (acetylsalicylic acid) [ Urdu ]

PDF download is not available for Arabic and Urdu languages at this time. Please use the browser print function instead

آپ کے بچے کو دواکی ضرورت ھے جس کا نام ا ھےاے۔ایس۔اے یہ جانکاری پرچہ بتاے گاکہ اسیتاملاسلک کس طرع کام کرتی ھے،اسکے نقصانات کیا ھیں اور یہ دوا لینے سے آپ کے بچے کے ساتھ کیا مساعل اور جزوی اثرات ھو سکتے ھیں

یہ کیسی دوا ھے؟

اے۔ایس۔اے سٹروک سے بچاتی ھے اور علاج کے لئے سود مند ھے،خون کو گاڑھا ھونے سے بچاتی ھے،خون میں چکنے ڈلے بننے نئیں دیتی

اے۔ایس۔اے درد کو آ رام پہچاتی ھے 1ور بخار کو کم کرتی ھے،سرخی اور سوزش کو روکتی ھے

یہ دوا اسپرین کے نام سے دستیاب ھے

آپ کو اپنےبچے کو دوا کسطر ح دینی ھے؟

بچے کو اے۔ایس۔اے کے استعمال کے لئے ذیل کی ھدایات پر عمل کریں

  • اپنے بچے کو ڈاکٹریا فارماسسٹ کی ہدایت کے مطابق دوا دیں اے۔ایس۔اے کو مس نہ کریں اور روزانہ ایک وقت پر دیں
  • اگر کسی وجہ سے دوا روکنی ھو تو بچے کے ڈاکٹر سے مشورہ کریں
  • ھفتہ وار چھٹی اور طعتیلات کے دوران دوا کا ذخیرا رکھیں
  • اگر استامنوفین پیٹ خراب کرے تو اسے کھانے اور دودھ کے ساتھ دیں
  • اگر بچہ عام گولیی یا بچوں والی اسپرین لے رھا ھے تو وہ پوری نگل لے،توڑ کر کھاے یا چوس لے، یہ تسلی کر لیں اے ایس اے پانی یا دودھ کے گلاس کے ساتھ لے
  • اگر بچہ انٹرک-کوٹڈ لیتا ھے تو پانی کے ساتھ پوری لے توڑنی یا چوسنی نھئں

اگر بچہ گولی مس کرتا ھے تو کیا کرنا چاھئے؟

اگر آپکا بچہ اے ایس اے کی خوراک لینا بھول جاتا ھے:

  • جس وقت یاد آ جائے دے دیں
  • اگر اگلی خوراک کا وقت آ گیا تو پچھلی کو بھول جائیں
  • اگلی خوراک صحی وقت پر دیں
  • ایک وقت میں ایک حوراک دیں

اس دوا کے جزوی اثرات کیا ھو سکتے ھیں؟

ھو سکتا ھے آپ کے بچے پر اس دوا کے کچھ جزوی اثرات نہ ھوں، جونھئ بچے کا جسم عادی ھوتا ھے،ھلکے اثرات ختم ھو جاتے

اگر مندرجہ ذیل اثرات ظاھر ھوں تو بچے کے ڈاکٹر سے رجوع کریں

  • جلدی خارش اور دھبے
  • پیٹ میں مڑوڑ (دوا لینے کے بعد)
  • پیٹ کی خرابی یا الٹی کا آنا

مندرجہ ذیل جزوی اثرات کامن نھیں لیکن کسی سنچیدہ مسئلے کی نشاندھی کرتے ھیں،اگر ان میں سے کسی ایک کے اثرات ظاھرھوں تو اپنے بچے کو فورن اسکے ڈاکٹر یا ایمرجنسی میں لے کر جا ئیے

  • شدید اور لمبے وقفے کے پیٹ کا درد
  • کالا یا رک کے پاخانہ آنا
  • سانس لینے میں دشواری
  • پسینے کی زیادتی
  • نظر میں کمی یا دھندلا پن
  • چکر آنا
  • کانوں میں گھنٹی کا بجنا یا سنایئ میں مشکل

اس دوا کے متعلق اھم نکات

اے ایس اے شروع کرنے سے پہلے بچے کے ڈاکٹر کو بتاہئیے اگربچے کو دمے کی بیماری ھے یا بچے کو کبھی غیر معمو لی الرجی ھوئ ھے کسی بھی دوا سے یا پھر اے-ایس-اے سے،بچے کے ڈاکٹر کو بتائیں اگر بچے کو کبھی پیٹ سے اخراج خون ھوا ھے یا پیٹ میں اکثر درد رھتا ھے

اے-ایس-اے ایسے بچے کو نہ دیں جو وائرس کی بیماری جیسے فلو یا چکن پاکس کی وجہ سے بخار میں مبتلا ھو، ڈاکٹر کو بتائیں اگر بچے کو وائرس کے اثرات دکھائ دیں تب دوا کی مقدار کے بارے میں ڈاکٹر ھدایت دے گا

کوئی بھی ایسی دوائ چاھے وہ نسخے سے ھو یا بغیرنسخے کی،اس کے لئے اپنے ڈاکٹر یا فارماسٹ سے ضرورمشورہ کریں، ھر بل دوایئاں اے-ایس۔اے کے اثرات کم یا زیارہ کر سکتی ھیں، دینے سے پہلے ڈاکٹر یا فارماسٹ سے ضرورمشورہ کریں،

اگر بچہ سرجری کے لئے جاتا ھے حتی کہ دانت یا ایمر جنسی علاج کے لئے،تو ڈاکٹر یا دندان ساز سے پوچھیں کہ اے-ایس-اے دوبارہ شروع کرنے کا وقت کونسا ھے

اے-ایس-اے کا ردعمل دیکھنے کے لیئے بچے کا بلڈ ٹیسٹ ڈاکٹر کے دفتر میں کرانے کا وقت لیں

اس دوا کو کمرے کے درجہ حرارت میں میں رکھیں،نمدار جگہ یعنی باورچی خانے اور باتھ روم سے دور رکھیں

بچے کو ایسی گولی نہ دیں جو رنگ بدل گیئ ھو یا سرکے جیسئ بو دے،فارماسسٹ سے دریافت کریں کہ ایسی دوا کھاں پھینکنی ھے،حتم شدہ تاریح کی دوائیاں پھینک دیں

تمام دواؤں کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں،اگر بچہ زیادہ مقدار میں دوائ کھا لیتا ھے تو انتاریو زھر خردنی مرکز کو کال کریں،مندرجہ ذیل نمبر فری ھیں

  • ٹورنٹو کے لئے کال کریں 5900-813-416
  • انتاریو میں کسی دوسری جگہ سے 9017-268-800-1
  • اگر آپ اونتاریو سے باھر ھیں تو لوکل زھر خردنی کے مرکز سے رابطہ کریں

بے تعلقی میڈ۔ایڈ کی یہ اطلاح چھاپے کے وقت بلکل صحی ھے،یہ اے-ایس-اے کے متعلق مختصر اطلاع ھے یہ اس دوا کی تفصیلی اطلاع نھیں ھے نہ ھی اسکے جزوی اثراتکی پوری لسٹ ھے ،اگر آپ کے من میں مزید سوالات ھیں یا مزید اطلاع چاھتے ھیں تو اپنے ھیلتھ کئر مرکز سے رابطہ کریں

Last updated: مئی 27 2008