بازو کے اگلے حصےیعنی کلائی کی ھڈی کا ٹوٹنا

Forearm fracture [ Urdu ]

PDF download is not available for Arabic and Urdu languages at this time. Please use the browser print function instead

​ٹوٹی کلائی کو ٹھیک ھونے میں 6 سے 8 ھفتے کاسٹ کی ضرورت ھوتیھے۔کاسٹ نکالنے کے بعد بازو کی حفاظت اور اگلی ملاقاتوں کے لئے معلومات حاصل کیجئے

اگلے بازو کی ہڈی کا ٹوٹنا کلائی سے کہنی تک ٹوٹے ہوئے ہاتھ کا حلقہ
بازو کا اگلا حصہ کہنی اور کلائی کے درمیان کا ہے۔  اگلے بازو کی ہڈی کے ٹوٹنے میں،باہر کی جانب کی لمبی ہڈی ،اندر کی جانب کی لمبی اور پتلی ہڈی یا دونوں ٹوٹ سکتی ہیں۔

آپ کے بچے کے بازو کے اگلے حصے کی ھڈی ٹوٹ گئی ھے۔ ھی اگلا حصہ کہنی اور کلائی کے درمیان ھوتا ھے

ہو سکتا ھے آپکے بچے ھڈی ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں صحیع طور پر نھ جڑی ھو۔

آپکے بچے کو کاسٹ یا سانچے کی ضرورت ھے

ھڈی کے جڑنے کے لئے آپکے بچے کو سانچے اور سلینگ کی ضرورت ھو گی۔ یہ آپکے بچے کی عمر اور تندرست ہونے کی رفتار پر منحصر ھے کھ کتنا وقت لگے گا۔ کچھ بچوں کو 4 سے 8 ہفتے تک بازو سانچے میں رکھنا پڑتا ھے

سانچے کا خشک رھنا ضروری ھے۔ ہسپتال کے مزید عملے کی طرف سے اضافی ہدایات دی جائیں گی جب وہ سانچے کو لگائیں گے۔ عملہ آپکو اضافی احتیاط کے متعلق بھی بتائے گا جو سانچے اور بازو کے کسی مسلئےکو حل کے لئے ضروری ھو گی

ہڈی ٹوتنے والے کلینک سے اگلی ملاقات کا وقت لینا

آپ کے بچے کو ہڈی ٹوٹنے والے کلینک زخمی ہونے کے سات سے دس دن کے اندر ہڈی ٹوتنے والے کلینک میں آنا ضروری ھے۔ اس ملاقات میں ایکس رے سے اس بات کی تسلی کی جائے گی کہ ھڈی درست طرح سے جڑی ھے یا نیں

پہلی ملاقات کا وقت اور تاریخ یہاں نوٹ کیجئے

زخمی ہونے کے دو ھفتے کے بعد بچے کو ایک اور ایکس رے لائیں

دوسری ملاقات کا وقت اور تاریخ یہاں نوٹ کیجئے

ہڈیوں والے کلینک کے ڈاکٹر اور نرس کا نام نوٹ کیجئے

آپ کے بچے کا سانچا اشد ضرورت کے بغیر نہیں بدلہ جا سکتا

ہڈیوں والے کلینک پر آپ کے بچے کا سانچا اتارا جانا

آپکے بچے اگلی ملاقات 3 یا 4 ھفتے کے بعد ھو کی۔ اس کا مطلب یہ ھوا کہ حقیقی انجری کے 6 سے 8 یفتے کے بعد۔ اس ملاقات میں آپکے بچے کا سانچا اتار دیا جائے گا اور ایکس رے لیا جائے گا

اس ملاقات کا وقت اور تاریخ یہاں نوٹ کیجئے

کاسٹ اتارنے کے بعد گھر پر کیا کرنا چاھیے

کاسٹ اتارنے کے بعد آپکے بچے کی جلد خشک اور خارش ذدہ ھو جائے گی۔ نیم گرم پانی اور صابن سے جلد کو دھوئین اود کریم کا استعمال کریں

ورزش آپکے بازو کی مضبوطی کا باعث بنے گی

کاسٹ اتارنے کے بعد بچہ اپنا بازو ھلا سکتا ھے۔ پہلے پہل بازو اکڑا ھوا محسوس ھو گا لیکن بعد میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بہتری آتی جائے گی

آپ کے بچے کو اپنا یہ بازو کمزور اور چھوٹا محسوس ھو گا۔ سانچے کے اندر رھتے ھوئے بازو کے پٹھے استعمال نہیں ھوتے۔ بعد میں جب بچہ عام کاموں میں مصروف ھو جائے گا بازو بھی معمول کی حالت میں آ جائے گا

جسمانی رابطے والے کھیلوں سے اجتنا ب کریں

ھڈی کے جڑنے کے لئے آپکے بچے کو سانچے اور سلینگ کی ضرورت ھو گی۔

آپ کے بچے کو کاسٹ اتارنے بعد 4 سے 6 ھفتے سخت جسمانی کیھلوں سے اجتناب برتنا ھو گا۔ آپ کے بچے کا آھستگی سے اعتماد بحال ھو گا اور بازو کے ساتھ معمول کے کاموں میں مصروف ھو جائے گا

کلیدی نکات

  • ھڈی کے جڑنے کے لئے آپکے بچے کو سانچے کی ضرورت ھو گی۔ ھو سکتا ہے سانچے کی مدت 6 سے 8 ھفتوں کی ہو ۔
  • جب کاسٹ نکال دیی جائے گی تو اگلی ملاقات ایک اور دو ہفتوں کے بعد ہو گی
  • آپکے بچے کو کاسٹ اتارنے کے فورن بعد سخت جسمانی کاموں سے گریز کرنا ہو کا
Last updated: نومبر 06 2009