آپکے بچے کو انفیکشن کے لئے کلوکزاسلن نامی دوا لینے کی ضرورت ہوگی۔ یہ معلوماتی پرچہ آپکو اس بات کی وضاحت کرے گا کہ کلوکزاسلن کیا کرتی ہے، اسکو کس طرح دیا جاتا ہے اور اسکو لینے کے بعد آپکے بچے کو کس طرح کے مسائل اور ضمنی اثرات پیش آئیں گے۔
آپکے بچے کو دوا کی ضرورت ھے جسے ایتھامبوٹول کہتے ھیں۔ اس پرچے میں یہ بتایا گیا ھے کہ اس دوا کو کیسے استعمال کرنا ھے اور جب بچہ یہ دوا استعمال کرتا ھے تو اس کے کون کون سے ممکنہ ذیلی اثرات ھو سکتے ھیں۔
آپ کے بچے کو دواکی ضرورت ھے جس کا نام استامنوفین ھے۔یہ جانکاری پرچہ بتاے گاکہ استامنوفین کس طرع کام کرتی ھے، اور یہ دوا لینے سے آپ کے بچے کے ساتھ کیا مساعل ھو سکتے ھیں اسکے نقصانات کیا ھیں
آپکے بچے کو سیفیکسیم نامی دوا لینے کی ضرورت ہوگی۔ یہ معلوماتی پرچہ آپکو اس بات کی وضاحت کرے گا کہ سیفیکسیم کیا کرتی ہے، اسکو کس طرح لیا جاتا ہے اور اسکو لینے کے بعد آپکے بچے کو کس طرح کے مسائل اور ضمنی اثرات پیش آئیں گے۔
میگنیٹک ریزونینس امیجنگ (MRI) اعصاب کی تصویر کشی کی تکنیک ہے جس سے دماغ کی ساخت میں غیر معمولی پن کو دیکھا جاسکتا ہے۔ بچوں کیلئے MRI اسکینز کے بارے میں پڑھیں۔
خصیہ دوزی کیلئے سرجری نیچے نہ اترنے والے خصیہ کو سکروٹم میں لانے کیلئے کیا جانے والا آپریشن ہے۔ خصیہ دوزی سے متعلق سرجری اور اس کے بعد اپنے بچے کی دیکھ بھال کے بارے میں پڑھیں۔
نمونیہ پھپڑوں اور نیچے کی سانس کی نالی میں انفیکشن کی وجہ سے ھوتا ھے۔ نمونیہ کی نشانیاں اور علامات کے بارے میں جانیے اور یہ کہ آپنے بچے کی دیکھ بھال کیسے کرنی ھے
یہ سیکھئے کہ آئرن کی کمی کسے کہتے ھیں اور آپ کو اپنے بچے کی آئرن کی کمی دور کرنے کے لئے کس قسم کی خوراک دینا ضروری ھے
اس صفحے پر یہ بتایا گیا ھے کہ گھر پر بچے کے درد کو کس طرح کم کیا جاتا ھے۔
نوزائیدہ بچے کے سونے کو مزید خوشگوار بنانا سیکھیئے۔ معلومات کی گہرائی میں سونے کی پوزیشن اور اچانک موت واقع ہونے کے بارے میں بھی معلومات مہیا کی گئی ہیں۔