خشک خارش

Scabies [ Urdu ]

PDF download is not available for Arabic and Urdu languages at this time. Please use the browser print function instead

خشک خارش کیا ہے؟

خشک خارش جِلد کی خراشی حالت ہوتی ہے جو لیکھوں کے کاٹنے کے بعد ہوتی ہے۔ نر لیکھیں جِلد میں انڈے دینے کے لیے گُھس جاتی ہیں۔ اِس کے بعص شدید خارش ہوتی ہے۔ خشک خارش بہت آسانی سے پھیلتی ہے۔ کسی شخص پر جتنی زیادہ لیکھیں ہوتی ہیں اُتنا ہی اُن کے پھیلنے کا خدشہ ہوتا ہے۔ خشک خارش ہجوم والی جگہوں پر زیادہ آسانی سے پھیلتی ہیں۔ ایکزیما یا ایمپٹیگو خارش کو ختم کرسکتی ہیں۔

کجھلیشیرخوار بچےکے بازو، کندھے اور بغل میں  خارش کی تکلیف
کھجلی ثانوی انفیکشن کا سبب بن سکتی ہے۔ اسکا جتنی جلدی ہو

خشک خارش کی علامات

لیکھوں کے جِلد میں انڈے دینے کے 3 سے 6 ہفتوں بعد علامات نمودار ہوں گیں۔ مندرجہ زیل علامات ممکن ہو سکتی ہیں:

  • شدید خارش جو رات عزاب کردیتی ہے
  • باریک ، سیاہ و سفید، جلِد سے اُبھری لاسیں جو اکثر انگلیوں کے درمیان میں یا مٹھی کے گِرد، کہنیوں، بغلوں اور خارجہ اعضائوں پر پائی جاتی ہیں۔
  • بچوں کی ہتھیلیوں سے جلِد کا اترنا اور اکھڑنا ، تلوے، گردن، منہ اور کھوپڑی پر نمودار ہو سکتا ہے۔
  • خارش کے بعد جلِد کا اُترنا، پھوڑے اور کھرنڈ
  • جسم پر چوٹ وغیرہ کے بعد سوجن

خشک خارش کی وجوہات

یہ خارش لیکھوں کی وجہ سے ہوتی ہے۔ نر لیکھیں جِلد میں گُھس جاتی ہیں تاکہ انڈے دے سکیں۔ خشک خارش ہمیشہ براہراست ایک جلِد سے دوسری جِلد میں پھیلتی ہے جیسا کہ ہاتھ ملانا یا گلے لگانا۔ یہ خارش کسی دوسرے کے ساتھ تولیے اور کپڑے بانٹنے کے بعص بھی ہوتی ہے۔ خشک خارش اپنے ظہور سے پہلے پہلے جب تک اِس کی علامتیں منظر عام تک نہیں آتیں۔ایک شخص سے دوسرے کی طرف پھیلتی ہے۔ لیکھیں انسانوں پر ہی دوبارہ پیدائش کر سکتی ہیں۔ گھریلو جانور خشک خارش پھیلانے کے لیے نگزیر ہوتے ہیں۔

خطرے کا علمیہ

خشک خارش ہونے سے ہر گِز یہ مطلب نہیں کہ آپ کے بچے کا علمِ حفظانِ صحت کمزور ہے۔ وہ بچے جو ہجوم والی علاقوں میں، بستر کسی کے ساتھ بانٹتے ہیں یا زیادہ تر دن ہجوم میں گزارتے ہیں اُن کو اِس بیماری کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے۔

پیچیدگیاں

کھُرکنے سے نقصان اورزخم مزید گہرا ہوسکتا ہے۔ اگر اِن جراثیم کا علاج نہ کیا گیا تو یہ زرد زخم کی طرف راغب ہو سکتی ہے جو جِلد کی جراثیمی مرض ہے۔ وہ بچے جنہوں نے خشک خارش کا معائنہ نہیں کرایا ہوتا اُن پر اِس کا اثر با آسانی ہو سکتا ہے۔

طبی مدد کی ضرورت کب ہوگی

جیسے ہی آپ کے علم میں یہ بات آئے کہ آپ کا بچہ مسلسل خارش کر رہا ہے اپنے ڈاکٹر سے رجوع کیجیئے۔ جیسے ہی آپ بچے پر خشک خارش کی علامت دیکھیں اُسی وقت اپنے بچے کو ڈاکٹر کے پاس لےجائیں۔

خشک خارش کا علاج

خشک خارش علاج کے بنا صحیح نہیں ہو گی۔ آپ کے بچے کا ڈاکٹر آپ کو ایسی کریم یا لوشن کی تجویز کرے گا جو لیکھوں کا خاتمہ کرے۔ کریم میں 5 فیصد پرمیتھرِن ہو گی۔ عام طور پر آپ کا ڈاکٹر آپ کو تجویز کرے گا کہ کریم کی ایک مقدار کو بچے کے جسم پر 8 گھنٹے کے لیے اپلائی کریں۔ کریم کو بچے کے پورے جسم پر، انگلیوں کے بیچ کے وقفوں میں اور بغلوں اور دیگر اعضاء پر خاص توجہ کے ساتھ ملیں۔ کریم کو بچے کے خارجی اعضاء سے دور رکھیں۔ اگر لیکھیں دوبارہ نموار ہوتی ہیں تو 1 یا 2 ہفتوں بعد کریم کا ملنا لازمی ہو جاتا ہے۔

ڈاکٹر آپ کے بچے کی جلد کو پرُسکون بنانے کے لیے اینٹی ہسٹامین یا خارش بھاگ کریم بھی تجویز کر سکتے ہیں۔ لیکھوں کے مرنے کے 2 سے 4 ہفتوں میں خارش اور جِلد کی برانگیختگی ختم ہو جائے گی۔

ایک بار نطامِ علاج مکلمل ہو جائے تو آپ کا بچہ دوبارہ اسکول یا ڈے کئیر واپس جا سکتا ہے۔ آپ لازماً یقینی ہوں کہ لیکھوں کا خاتمہ ہو گیا ہے۔

خشک خارش سےبچاو

اگر آپ کے بچے کو خشک خارش لاحق ہے تو تمام گھر کے افراد جو بچے کے قریبی ہیں اُن کو اِس کریم کا استعمال کرنا ہوگا۔۔ کپڑے، تولیے اور لینن کو گرم پانی سے دھوئیں۔

اہم نکات

  • خشک خارش بہت عام اور بہت بڑی جراثیمی بیماری ہے جو کہ ایک چھوٹی سی لیکھ کی وجہ سے ہوتی ہے۔
  • جلِدی جراثیم کی علامتیں بیماری لڑنے کے 3 سے 6 ہفتوں میں نمودار ہوتی ہیں۔
  • خشک خارش براہراست ملاقات کے زریعے بڑی تیزی سے پھیلتی ہے۔
  • غیر علاج شدہ خارش جراثیمی زخم بنا سکتی ہے۔
  • تمام قریبی رشتہ داروں کو خشک خارش کے جراثیم سے بچنے کے لیے علاج کرانا چاہیے۔
Last updated: 三月 05 2010