درانتی نما خلیہ (sickle cell) کی بیماری کے لیے ہائیڈروآکسی یوریا
Drug A-Z
آپ کے بچے/ آپ کی بچی کو ہائیڈروآکسی یوریا نامی دوا لینے کی ضرورت ہے۔ یہ معلوماتی صفحہ وضاحت کرتا ہے کہ ہائیڈروآکسی یوریا کیا کرتا ہے اور یہ آپ کے بچے/ آپ کی بچی کو کس طرح دیا جاتا ہے۔ یہ بھی وضاحت کرتا ہے کہ جب آپ کا بچہ/ آپ کی بچی اس دوا کو لیتی/لیتا ہے تو اس کے کیا ضمنی اثرات ، یا مسائل ہوسکتے ہیں۔